ہری پور، مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماو ممبر ضلع کونسل جاوید خان کو احاطہ عدالت میں قتل کردیا گیا
ہفتہ 19 دسمبر 2015 11:26
ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماو ممبر ضلع کونسل جاوید خان کو احاطہ عدالت میں قتل کردیا گیا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید خان جو کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات کے بعد ضلع کونسل کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔
(جاری ہے)
ایک مقدمے کے سلسلے میں کچہری میں موجود تھے جہاں ملزمان نے فائرنگ کرکے ان کو قتل کردیا ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں کچہری میں موجود ایک دوسرا شخص زخمی ہوگیا ۔ فائرنگ کے وقت عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی تاہم فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.