لاہور : سانحہ ماڈل ٹاون ، عدالت نے 46 ملزمان پر فرد جُرم عائد کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 دسمبر 2015 13:25

لاہور :  سانحہ ماڈل ٹاون ، عدالت نے 46 ملزمان پر فرد جُرم عائد کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 دسمبر 2015 ء) : سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت نے 46 ملزمان پر فردٍ جُرم عائد کر دی. تفصیلات کے مطابق عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 46 ملزمان پر فردٍ جُرم عائد کر دی ہے .

(جاری ہے)

فردٍ جُرم عائد ہونے والوں میں پولیس اہلکاران اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان شامل ہیں. عدالت نے گواہان اور ثبوت طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے. یاد رہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے مابین ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 46 کے قریب زخمی ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :