سوئی سدرن کےلیے گیس سستی ، سوئی نادرن کے لیے مہنگی کرنے کا فیصلہ ، اوگرا نے منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 دسمبر 2015 13:38

سوئی سدرن کےلیے گیس سستی ، سوئی نادرن کے لیے مہنگی کرنے کا فیصلہ ، اوگرا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 دسمبر 2015 ء) : اوگرا نے سوئی سدرن کے لیے گیس سستی جبکہ سوئی نادرن کے لیے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے اور کمی کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق سوئی سدرن کے لیے 25.32 روپے سستی کرنے کی منظوری دی گئی ہے . اوگرا کے مطابق سوئی نادرن کے لیے گیس 107روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گی.