محکمہ داخلہ کا پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 19 دسمبر 2015 13:56

محکمہ داخلہ کا پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) محکمہ داخلہ نے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اب پاسپورٹ بنانے والے شہری ہوم ڈلیوری کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے ، جس کے لئے شہریوں کو صرف 200روپے اضافی فیس ادا کرنا ہو گی۔