سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی سابق رکن قومی اسمبلی زیب گوہر ایوب خان کی وفات پر تعزیت
ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:31
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان کی اہلیہ اور سابق وزیر مملکت خزانہ عمر ایوب خان کی والدہ اور سابقہ رکن قومی اسمبلی زیب گوہر ایوب خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے الگ الگ پیغامات میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے گوہر ایوب خان اور عمر ایوب خان سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے خاندان کے لیے یہ بڑی دکھ کی گھڑی ہے اور ہم اس موقع پر آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ مرحومہ ایک منجھی ہوئی سیاستدان تھی اور انہوں نے بحثیت رکن قومی اسمبلی قانون سازی کے عمل میں گراں قدر خدمات انجام دیں ۔انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعائے خیر کی اور لواحقین کے لیے صبر وجمیل کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انہیں اس عظیم سانحہ کا سامنا کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فر مائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.