بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی کرکٹ کی دیوانی نکلیں

ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:35

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی کرکٹ کی دیوانی نکلیں

ممبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19دسمبر- 2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی کرکٹ کی دیونی نکلیں ۔ 34 سالہ اداکارہ نے باکس کرکٹ لیگ کے رواں سیزن میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ چنائی کی فرنچائز کی نمائندگی کریں گی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ وہ بچپن سے کرکٹ کے بارے میں سنتی آئی ہیں اور اب خود اس کھیل کا حصہ بننے پر کافی پر جوش اور اپنی ٹیم کو کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی کرکٹ کی دیوانی نکلیں

متعلقہ عنوان :