کراچی : لیاری غلام شاہ لین میں دستی بم حملہ ، 3 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 دسمبر 2015 15:27

کراچی : لیاری غلام شاہ لین میں دستی بم حملہ ، 3 افراد زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 دسمبر 2015 ء) : کراچی کے علاقہ لیاری میں غلام شاہ لین میں دستی بم حملہ ہوا . دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے . واقعہ کے فوری بعد پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :