انٹرنیشنل ہاکی رینکنگ ، آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن برقرار، پاکستان کا 10واں نمبر
ہفتہ 19 دسمبر 2015 15:32
لوزان (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19دسمبر- 2015ء) انٹرنیشنل ہاکی رینکنگ میں آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ پاکستان کا نمبر 10واں ہے ۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم پہلی بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جب کہ ہالینڈ دوسرے، جرمنی تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر ہے ۔
(جاری ہے)
بیلجیم کی ٹیم 2 درجے ترقی کر کے 7ویں سے 5ویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جب کہ ارجنٹائن درجہ بندی میں چھٹی پوزیشن پر موجود ہے ۔
بھارتی ٹیم ایک درجے تنزلی کے بعد 7ویں پوزیشن پر آ گئی جب کہ نیوزی لینڈ 8ویں اور جنوبی کوریا کی ٹیم 9ویں نمبر پر موجود ہے ۔ انٹرنیشنل ہاکی میں مسلسل ناقص پرفارمنس کے باعث 4 مرتبہ کا عالمی چیمپین پاکستان درجہ بندی میں سب سے نیچے 10ویں نمبر پر موجود ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.