پنجاب میں بھی ہفتہ ، اتوار چھٹی کی سمری تیار، حتمی فیصلہ جلد متوقع

ہفتہ 19 دسمبر 2015 16:20

پنجاب میں بھی ہفتہ ، اتوار چھٹی کی سمری تیار، حتمی فیصلہ جلد متوقع

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19دسمبر۔2015ء) سرکاری دفاتر، سکولوں سمیت تمام اداروں میں دو چھٹیاں کرنے کے لئے جنرل سروسز پنجاب کی طرف سے سمری تیار کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم پنجاب میں وفاقی حکومت کی طرز پر ہفتہ ، اتوار کی چھٹی کے حوالے سے تیار کی جانے والی سمری کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب دیں گے۔سیکشن آفیسر جنرل سروسز کی طرف سے جاری ہونیوالے اعلانیہ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اوقات کارمیں بھی تبدیلی کی جائے گی

متعلقہ عنوان :