فلموں میں آنے سے قبل مجھے خود پر بالکل اعتماد نہیں تھا ، سونم کپور

ہفتہ 19 دسمبر 2015 16:43

فلموں میں آنے سے قبل مجھے خود پر بالکل اعتماد نہیں تھا ، سونم کپور

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری جوائن کرنے سے قبل مجھے خود پر بالکل اعتماد نہیں تھا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری شخصیت ایسی بالکل نہ تھی کہ میں اداکارہ بن سکوں اور مجھے خود پر اعتماد بھی نہیں تھا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ میرے لئے بہت ہی فخر کی بات ہے کہ محنت سے آج انڈسٹری میں اس مقام پر ہوں ۔