ما ہ ر بیع الاول میں بجلی اور گیس کی لو ڈ شیڈ نگ کی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے،مذہبی رہنما

ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:10

خیر پو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) جما عت اہلسنت ،سنی تحریک اور د یگر جما عتوں نے کہا ہے کہ ما ہ ر بیع الاول میں بجلی اور گیس کی لو ڈ شیڈ نگ کم نہیں کی گئی ہے جس کی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے جما عت اہلسنت اور سنی تحر یک کے ر ہنما ؤں و حید الر حمان قا دری ۔

(جاری ہے)

طا ہر قا دری،عبد الحمیدڈ پٹی کا کہنا ہے کہ پیپکو اورمحکمہ سو ئی گیس کے ا فسرا ن کی تحر یری طو رپر درخو استیں د ینے کے با و جود اس پر عمل نہیں کیا گیاہے ۔#

متعلقہ عنوان :