خضدار/ہنگورجہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دلی دکھ کا اظہار

ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے خضدار کے قریب وڈھ میں بس اورٹینکر تصام کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء انہوں ہنگورجہ میں مسافروین کو پیش آنے والے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :