یوووراج سنگھ کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے بھارتی ٹیم میں شامل کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:36

یوووراج سنگھ کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے بھارتی ٹیم میں شامل کر ..

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19دسمبر 2015 ء) یوووراج سنگھ کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے بھارتی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اعلان کردہ ٹیم میں کافی عرصے بعد مایہ ناز بھارتی آل راونڈر یووراج سنگھ کی واپسی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :