سو ئی سد رن گیس کمپنی نے آ ئندہ ہفتے کے لئے گیس کی بند ش کے شیڈ ول کا اعلا ن کر د یا

23 اور 27د سمبر کو گیس کی فر ا ہمی ا گلے 24گھنٹے کے لئے بند ہو جا ئے گی

ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:47

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) سو ئی سد رن گیس کمپنی نے آ ئندہ ہفتے کے لئے گیس کی بند ش کے شیڈ ول کا اعلا ن کر د یا ہے جس کے تحت بدھ 23د سمبر جمعہ25د سمبر اور اتوار 27د سمبر کو گیس کی فر ا ہمی ا گلے 24گھنٹے کے لئے بند ہو جا ئے گی یہ شیڈول پو رے صو بہ سندھ کے لئے ہے د یگر صو بوں کا شیڈول الگ سے جا ری کر د یا جا ئے گا دو سر ی جانب حکو مت سند ھ نے فیصلہ کیا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کی بر سی کے موقع پر27د سمبر کو سی این جی کی بند ش کا اعلان معطل کر کے اسی روز سی این جی اسٹیشن کو گیس فرا ہم کی جائے کیو نکہ بر سی کے لئے قا فلے دور دراز سے آ تے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :