ایم کیو ایم سینیٹر طاہر مشہدی کے خلاف کیس کی سماعت 26 دسمبر تک ملتوی
ہفتہ 19 دسمبر 2015 21:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی کے خلاف کیس کی سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کردی۔
(جاری ہے)
عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کی، تفتیشی افسر نے طاہرمشہدی کے خلاف 497 کی رپورٹ جمع کرانی تھی،ان کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے سہولت کار ہونے کا مقدمہ نیو ٹاؤن تھانے میں درج ہے،عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے ارکان پارلیمنٹ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ امن امان صوبائی حکومت کی ذمے داری ہے لیکن حکومت سندھ کراچی میں امن نہیں چاہتی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.