کراچی میں نیوی کے مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ،سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ذکاء اﷲ اورسعودی عرب کے نیول چیف عبداﷲ السطان کی شرکت
،ہمیں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے، اس سے ہی خطے کو ترقی دی جا سکتی ہے،اتنہا پسندی ختم کرنے کیلئے پر عزم ہیں، سعودی کمانڈر ش
ہفتہ 19 دسمبر 2015 21:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) کراچی میں نیوی کے مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں 2 خواتین سمیت 68کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے ، اس تقریب میں چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکا اﷲ نے بھی شرکت کی، جبکہ مہمان خصوصی سعودی عرب کے نیول چیف عبداﷲ السطان تھے۔
(جاری ہے)
عبداﷲ السطان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی ختم کرکے ہی خطے کو ترقی دی جاسکتی ہے،تقریب میں پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کے اہل خانہ بھی شریک تھے ، نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس کو اعزازات سے بھی نوازا گیا ، اعزاز شمشیر مڈشپ مین ارسلان طارق کو دی گئی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سعودی نیول چیف عبداﷲ السطان نے کہاکہ پاک بحریہ کی تربیت کا معیار قابل تعریف ہے ،ہمیں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے،دہشت گردی ختم کر کے خطے کو ترقی دی جا سکتی ہے،اتنہا پسندی ختم کرنے کے لیے پر عزم ہیں ، اسلام مذہبی ہم آہنگی کا درس دیتاہے پاکستان سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات ہیں فخر ہے کہ اسی اکیڈمی سے پاس ہوا،یہیں خطاب کررہاہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.