کراچی، رینجر اختیارات میں کمی کسی صورت قبول نہیں ،آپریشن روکنے کی ہر سازش کو ناکام بنادینگے،ٹرانسپورٹرزاور تاجر رہنما
اختیارات کی منظوری تک ہمارا احتجاج جاری رہیگا،حکومت رینجرز کو سندھ میں مکمل با اختیار بنائے،مشترکہ پریس کانفرنس
ہفتہ 19 دسمبر 2015 22:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) ٹرانسپورٹرزاور تاجر رہنماؤں نے کہا ہے کہ رینجر اختیارات میں کمی کسی صورت قبول نہیں ،آپریشن روکنے کی ہر سازش کو ناکام بنادینگے اور اختیارات کی منظوری تک ہمارا احتجاج جاری رہیگا،حکومت رینجرز کو سندھ میں مکمل با اختیار بنائے ۔ہفتے کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کے رہنما میر یوسف شوہوانی ،آل کراچی تاجر اتحاد کے رہنماعتیق میر،محمد شفیق کاکٹر و دیگر نے کہا کہ رینجرز کے اختیارات محدود کرنے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، رینجر کی کارروائیوں سے بھتہ خوری ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر جرائم میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے ،اگر رینجرز کے اختیارات میں کمی پر خاموشی اختیار کی گئی تو کراچی میں پھر سے بد امنی کی صورتحال پیدا ہوجائیگی۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.