اداکارہ جنیفر لارنس کی کامیڈی ڈرامہ فلم”جوائے“کا نیا ٹریلر جاری
کامیڈی ڈرامہ فلم کو ٹوینٹیتھ سنچری فاکس کے تحت 25دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا
اتوار 20 دسمبر 2015 11:45
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء)ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو، بریڈلے کوپر اور اکیڈمی ایوارڈیافتہ اداکارہ جنیفر لارنس کی کامیڈی ڈرامہ فلم”جوائے“کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکارڈیوڈ او رسل کی ڈائریکشن میں بننے والی اس بائیوگرافیکل فلم کی کہانی 3بچوں کی ماں کے گِرد گھوم رہی ہے جواپنے شوہر سے طلاق کے بعدتن تنہا بچوں کو پالنے کی سر توڑ کو ششوں میں مصروف ہوتی ہے تاہم اس کی یہ محنت رنگ لاتی ہے اور اس کا خاندان آئندہ چار نسلوں تک کامیاب ترین بزنس فیملی کی حیثیت سے جانا جانے لگتا ہے ۔
حقیقی واقعات سے متاثر ہو کر بنائی گئی اس فلم کو جان ڈیوس اور میگن ایلیسن نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔کامیڈی ڈرامہ فلم کو ٹوینٹیتھ سنچری فاکس کے تحت 25دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.