سعودی عرب پر یمن سے میزائل حملہ،2بھارتی شہریوں سمیت3افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 20 دسمبر 2015 13:14

سعودی عرب پر یمن سے میزائل حملہ،2بھارتی شہریوں سمیت3افراد جاں بحق

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20دسمبر۔2015ء) سعودی عرب نے کہا ہے کہ ہفتے کو یمن سے فائر ہونے والے میزائل حملے میں 2بھارتی مزدوروں سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، سول ڈیفنس کے ترجمان نے سعودی پریس ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل حملہ یمن سے کیا گیا جس میں 1سعودی شہری اور 2بھارتی مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :