پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد ٹیم کے کوچ ڈین جونز کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 20 دسمبر 2015 14:16

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد ٹیم کے کوچ ڈین جونز کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20دسمبر۔2015ء) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد ٹیم کے کوچ سابق آسٹریلوی کھلاڑی ڈین جونز کو پاکستان پہنچنے پر ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے کے مطابق ڈین جونز کے پاس نہ پاکستان کا ویزہ تھا نہ کوئی قانونی دستاویزات تھے اسی لئے انہیں ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ڈین جونز آسٹریلیا کے شہر میلبورن سے اسلام آباد آئے تھے انہوں نے اسلام آباد یونائٹیڈ کے لوگو کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :