وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 60 دن کیلئے منظوری دے دی
رینجرز کو دہشت گردی، فرقہ وارانہ قتل، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں،ترجمان وزیراعلیٰ
اتوار 20 دسمبر 2015 15:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں 60 دن کیلئے منظوری دے دی۔ رینجرز کے اختیاریات محدود کرنے کے بعد یہ منظوری دی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی سے رینجرز کے خصوصی اختیارات کے حوالے سے پیش اور منظور ہونے والی قرار داد کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں دو ماہ کی منظوری دے دی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.