ربیع الاول کاچپ تعزیے کاجلوس نشترپارک سے برآمد

اتوار 20 دسمبر 2015 15:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) ربیع الاول کاچپ تعزیے کاجلوس نشترپارک سے برآمدہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا نور باغ لیاری پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

،جلوس کی گزرگاہوں پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔جلوس کے راستے پر1500پولیس اہلکارتعینات تھے۔ایس پی ڈاکٹرفہدکے مطابق جلوس کے باعث ایم اے جناح روڈاورملحقہ سڑکیں سیل کی گئی ۔8ربیع الاول کاجلوس مقررہ راستوں سیہوتاہوانورباغ لیاری پراختتام پذیرہوگیا۔