سندھ، محکمہ صحت کے تحت 3 کروڑ روپے مالیت کی زائد المعیاد اور غیر معیاری ادویات کی خریداری کی تصدیق
اتوار 20 دسمبر 2015 15:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) سندھ میں محکمہ صحت کے تحت 3 کروڑ روپے مالیت کی زائد المعیاد اور غیر معیاری ادویات کی خریداری کی تصدیق ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
سی ایم انسپیکشن ٹیم کو ارسال کردہ انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ادویات ضلع عمر کوٹ کے سرکاری اسپتالوں کے لئے خریدی گئیں تھیں جن میں سے ہزاروں زائد المعیاد انجیکشن اور سیرپ مریضوں پر استعمال بھی ہو گئے ہیں جبکہ بچ جانے والی زائد المعیاد ادویات کچرے کے ڈھیر پر پھینک دی گئی ہیں۔
رپورٹ میں اس گھناوٴنے کام کا ذمہ دار محکمہ صحت کے چار ڈی ایچ اوز ڈاکٹر گردھاری لعل، ڈاکٹر عبد العزیز، ڈاکٹر عمر رند اور ڈاکٹر ارجن کمار سمیت 10 ملازمین کو قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ لیکن سی ایم انسپیکشن ٹیم ایک ماہ قبل ملنے والی انکوائری رپورٹ پر تاحال کوئی کارروائی نہیں کر سکی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.