سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں رواں سال جولائی تا نومبر 5.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
برآمدات 25.24 فیصد کمی سے 1.63 ملین ٹن تک محدود ہوگئیں
اتوار 20 دسمبر 2015 16:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں رواں سال جولائی تا نومبر 5.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیمنٹ کی مقامی فروخت رواں سال کے ابتدائی 5ماہ (جولائی تا نومبر) میں15.64فیصد کے سال بہ سال اضافے سے 12.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 5 ماہ میں شمالی علاقے کے ملوں کی مقامی فروخت 14.6 فیصد کے اضافے سے 10.17 ملین ٹن رہی برامدات 25.24 فیصد کمی سے 1.63 ملین ٹن تک محدود ہوگئیں۔
اس کے ساتھ ساتھ جنوبی علاقوں کے کارخانوں کی مقامی فروخت 21.09 فیصد اضافے کے ساتھ 2.04 ملین ٹن ہوگئی ہے تاہم برامدات 26.58 فیصد کمی سے 0.93 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.