جولائی تا نومبر 2015 ترسیلات زر میں 7.6 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں سمندر پاکستانیوں نے 8 ارب 10 کروڑ ڈالر کی رقم وطن بھجوائی
اتوار 20 دسمبر 2015 16:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) جولائی تا نومبر 2015، ترسیلات زر میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی تا نومبر کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے رقوم 7.6 فیصد اضافے کے ساتھ 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں سمندر پاکستانیوں نے 8 ارب 10 کروڑ ڈالر کی رقم وطن بھجوائی ہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران یہ رقم ساڑھے سات ارب ڈالر تھی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد سب سے زیادہ ترسیلات امریکا اور برطانیہ سے موصول ہوئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.