سپاٹ فکسنگ سے دنیا میں ملک کا نام برباد کرکے بہت بڑی غلطی کی:محمد آصف
ذیشان مہتاب اتوار 20 دسمبر 2015 23:41
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار20دسمبر- 2015ء) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد آصف نے ملک کا نام پوری دنیا میں بدنام کر نے پر ایک بار پھر پشیمانی ظاہر کی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک تقریب سے خطاب کر تے ہوئے 33سالہ فاسٹ باؤلر کاکہنا تھا کہ انہوں نے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام بدنام کرکے بہت بڑی غلطی تاہم اب یہ ان کا فرض بنتا ہے کہ وہ نئے آنے والے نوجوان کرکٹرز کو یہ سمجھائیں کہ وہ ان کی طرح کی غلطی نہ کریں بلکہ ان سے سبق سیکھیں کیوں کہ انہوں نے ناجائز طریقے سے پیسے کمانے کے چکر میں اپنا بہت کچھ کھو دیا ہے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس کیس کے ایک اور مجرم اور قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹرز یاد رکھیں کہ انہیں بھی فکسرز برا پرفارم کرنے کا کہیں گے تاہم ایسے موقع پر وہ اپنے ملک کے عزت و وقار کو مقدم رکھتے ہوئے اسے عناصر سے دور رہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.