کراچی، سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات شروع ہوگئیں

پیر 21 دسمبر 2015 11:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء ) سندھ بھر کے سرکاری و نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغازپیر 21دسمبرسے ہوگیا ۔

(جاری ہے)

یہ تعطیلات 10 روز تک جاری رہیں گی اور جمعہ یکم جنوری 2016 ء سے سرکاری تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔نجی اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام اتوار 3جنوری کو ہوگا اور نجی اسکولز اور کالجز پیر 4جنوری سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :