بھارتی فضا میں ’پاکستان‘ کی آوازیں گونج اُٹھیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 دسمبر 2015 13:55

بھارتی فضا میں ’پاکستان‘ کی آوازیں گونج اُٹھیں

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 دسمبر 2015ء) : پاکستان کے پاپ روک بینڈ اسٹرنگ نے بھارتی شہر دہلی میں اپنا ایک کنسرٹ منعقد کروایا . کنسرٹ میں 5 ہزار کے قریب بھارتی عوام نے شرکت کی .

(جاری ہے)

کنسرٹ میں شریک 5 ہزار بھارتی عوام نے ”سارا پاکستان“ کے بلند و بانگ نعرے لگائے جس کے بعد بھارتی عوام گلوکاروں کے ساتھ ہی اونچی آواز میں ”سارا پاکستان“ کہنے لگی . بھارتی فضا میں پاکستان کی آواز گونجنے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خاصی مقبولیت حاصل کر گئی ہے . ویڈیو دیکھتے ہوئے پاکستان کی آواز سُن کو ہر کوئی حیرت میں مبتلا ہے کہ اتنی بڑی بھارتی عوام کی زبان پر پاکستان کا نام ہے.

متعلقہ عنوان :