پاکستان سپر لیگ ،کراچی کنگز نے محمد عامر کو منتخب کرلیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 21 دسمبر 2015 14:49

پاکستان سپر لیگ ،کراچی کنگز نے محمد عامر کو منتخب کرلیا

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار21دسمبر- 2015ء) پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز ڈرافٹنگ میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ جاری ہے اورگولڈ کیٹگری میں کراچی کنگز کی ٹیم نے اپنا کھلاڑی منتخب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کراچی کنگز نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کر کے قومی ٹیم میں واپسی کے لیے پر تولنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو منتخب کیا ہے۔23سالہ محمدعامر سپاٹ فکسنگ کرنے سے قبل دنیائے کرکٹ پر اپنے ٹیلنٹ کی دھاک بٹھا چکے تھے ۔

پاکستان سپر لیگ ،کراچی کنگز نے محمد عامر کو منتخب کرلیا

متعلقہ عنوان :