پاکستان سپر لیگ، عمر گل ، محمد حفیظ ، یونس خان کو کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ،عمر گل تقریب چھوڑ کر چلے گئے

پیر 21 دسمبر 2015 17:44

پاکستان سپر لیگ، عمر گل ، محمد حفیظ ، یونس خان کو کسی فرنچائز نے نہیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔21 دسمبر۔2015ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلوں میں کھلاڑیوں کی بے توقیری کے واقعات بھی سامنے آگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا پہلے مرحلے میں حیران کن طور پر قومی ٹیم کے کامیاب ترین ٹی ٹونٹی باؤلرز میں سے ایک عمر گل پر کسی فرنچائز نے نظر کرم نہ کیا جس پر وہ تقریب چھوڑ کر ناراض ہو کر واپس چلے گئے جب کہ سینئر بلے باز یونس خان اور محمد حفیظ کو بھی پہلے مر حلے میں کسی فرنچائز نے نہ خریدا۔

متعلقہ عنوان :