پی ایس ایل ، یونس، اظہر، سعید اجمل،عبدالرزاق، سنگاکارا، ڈلشان ،بریٹ لی خریداروں کا انتظار کرتے رہ گئے

پیر 21 دسمبر 2015 19:36

پی ایس ایل ، یونس، اظہر، سعید اجمل،عبدالرزاق، سنگاکارا، ڈلشان ،بریٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء) پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کی نیلامی کے موقع پر کئی مایوس کن لمحات بھی دیکھنے کو ملے۔

(جاری ہے)

نیلامی میں پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، سعید اجمل، یونس خان، خریداروں کا انتظار کرتے رہے جبکہ سری لنکا کے سپر سٹارز سنگا کارا، مہیلا جے وردھنے، میتھیوز اور ڈلشان کو بھی نہ کسی نے خریدا۔ آسٹریلوی باسٹ باولربریٹ لی بھی کسی خریدار کی آنکھوں کا تارا نہ بن سکے۔

متعلقہ عنوان :