کاروباری ہفتہ کے آغاز پر ہی کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ مندی کا شکار
کے ایس ای100انڈیکس گھٹ کر32600پوائنٹس کی سطح پر آگیا
پیر 21 دسمبر 2015 20:07
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 دسمبر۔2015ء) کاروباری ہفتہ کے آغاز پر ہی کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ مندی کا شکار ہو گئی اور کے ایس ای100انڈیکس گھٹ کر32600پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔ مندی کے باعث ما ر کیٹ میں سرمایہ کاروں کے16ارب روپے سے زائد ڈوب گئے ،56.08فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں جبکہ کاروبار ی لین دین جمعہ کی نسبت20.50فیصد کم رہا ۔کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ پیر کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کی زد میں رہی ۔
سرمائے کے انخلاء اور حصص کی فروخت کے دباؤ کے باعث کاروبار کے دوران انڈیکس32700،32600،32500پوائنٹس کی 3بالائی حد سے نیچے گر گیا اور32490پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا ۔پیر کے روزکارو با ر کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈ یکس میں118.07پوا ئنٹس کی کمی واقع ہوئی اور انڈ یکس 32777.04پوائنٹس سے کم ہو جکر 32658.97پوائنٹس ہو گیا اسی طرح127.16پوا ئنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈ یکس19192.16پوا ئنٹس اور کے ایس ای آ ل شےئرز انڈ یکس 22741.42پوائنٹس سے کم ہو کر22686.68پوائنٹس پر بند ہوا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.