آرمی چیف کا رواں ماہ میں افغانستان کے دورے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 21 دسمبر 2015 21:02

آرمی چیف کا رواں ماہ میں افغانستان  کے دورے کا فیصلہ
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.21دسمبر 2015 ء) آرمی چیف نے رواں ماہ میں افغانستان کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ آرمی چیف نے رواں ماہ میں افغانستان کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دورے کے دوران آرمی چیف افغانستان کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے آغاز کے حوالے سے دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :