کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم قائد اور دیگر رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 دسمبر 2015 11:29

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم قائد اور دیگر رہنماوں ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 دسمبر 2015 ء) : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے . تفصیلات کے مطابق وارنٹ اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر جاری کیے گئے ہیں.

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی عدالت نے الطاف حسین ، فاروق ستار ، خواجہ اظہار الحسن سمیت ایم کیو ایم کے 18 رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے سمیت 10 مقدمات درج ہیں. جس پر اے ٹی سی نے ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے ہیں. علاوہ ازیں ایم کیو ایم کے رہنما روؤف صدیقی پہلے ہی ضمانت پر ہیں.

متعلقہ عنوان :