سلمان خان آٹو رکشے میں گھر پہنچ گئے‘ رکشے والے نے بھی 1000 روپے کرایہ وصول کرلیا
منگل 22 دسمبر 2015 13:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ سپر سٹارسلمان خان انڈسٹری میں اپنی سادہ طبیعت کی بنا پر خاصی شہرت رکھتے ہیں تاہم حال ہی میں انکی زندگی کی سادگی کا ایک اور پہلو بھی سامنے آگیا ہے۔سپر سٹارنے اتوار کی شب چھوٹے بھائی سہیل کی 46ویں سالگرہ میں شرکت کے بعد اپنے گھر جانے کیلئے آٹو رکشے میں سفر کیا۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق دعوت میں سلمان خان کے والد انکی سوتیلی والدہ اور بہن ارپتا خان سمیت خاندان کے دیگر افراد موجود تھے۔
رات کا کھاناریسٹورونٹ میں فیملی کے ساتھ کھانے کے بعد اداکار نے گاڑی کی بجائے آٹو رکشے میں گھر تک کا سفر طے کیا۔ اداکار نے رکشے والے کو کرایے کیلئے ایک ہزار روپے ادا کیے۔سلمان خان مستقبل قریب میں اپنی نئی آنے والی فلم سلطان میں ہریانہ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز پہلوان کے روپ میں نظر آئیں گے۔یش راج بینر تلے تیار ہونے والی سلطان آئندہ سال عید کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.