اسلام آباد : نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید مرید کاظم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 دسمبر 2015 17:32

اسلام آباد : نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید مرید کاظم کو ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 دسمبر 2015 ء) : نیب نے سید مرید کاظم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید مرید کاظم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ نیب ذرائع کے مطابق مرید کاظم کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔