کراچی، مارکیٹنگ کے نام پر فحاشی پر مبنی اشتہارات معاشرے کی اقدار پر حملہ ہیں،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی
منگل 22 دسمبر 2015 18:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ کے نام پر فحاشی پر مبنی ایسے اشتہارات معاشرے کی اقدار پر حملہ ہیں،میڈیا کے بعض ادارے اورکاروباری کمپنیاں غیروں کے ایجنڈاکو آگے بڑھاکرشیطانی تہذیب کو تھوپنے کیلئے ھر وقت حملہ آور ہوتے ہیں ،پیمر،وزارت اطلاعات اورادارے میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند بنانے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ اشیاء کی فروخت کیلئے حوا کی بیٹی کا احترام ختم کردیا گیا ہے۔پڑوسی ملک بھارت میں عورتوں پر ہونے والے جنسی حملے بھی اسی میڈیا دہشتگردی کا نتیجہ ہیں۔میڈیا ،انٹرنیٹ،ہوڈننگز اورفیشن شوز کے ذریعے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نوجوانوں کو بے راہ روی کے دلدل میں دھکیلا جارہاہے،آئین پاکستان ،پیمرا سمیت متعلقہ اداروں کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.