خانیوال،موبا ئل پر با تیں کرتا 72سالہ شخص ٹرین تلے آکر جاں بحق

منگل 22 دسمبر 2015 19:25

خانیوال،موبا ئل پر با تیں کرتا 72سالہ شخص ٹرین تلے آکر جاں بحق

خانیوال۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 دسمبر۔2015ء)خا نیوال میں72سالہ شخص ٹرین تلے آکر جاں بحق ہو گیا۔ اوڈ کا لو نی عبد الحکیم کا 72سالہ رہا ئشی عبد الشکور اوڈ آوٹر سگنل عبد الحکیم پر بیٹھا موبا ئل پر با تیں کررہا تھا کہ کرا چی سے لا ہور جا نے والی 43 اپ شا لیمار ایکسپر یس تلے آکر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطا بق عبد الشکور اوڈ پیشے کے اعتبار سے ڈرا ئیوراورگھر یلو حالات کے با عث پریشا ن تھا جبکہ اس کی قوت سما عت بھی کمزور تھی۔