فرانس کے شہر اولیان میں دہشت گرد حملہ: عرب ٹی وی

muhammad ali محمد علی منگل 22 دسمبر 2015 22:07

فرانس کے شہر اولیان میں دہشت گرد حملہ: عرب ٹی وی
پیرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22دسمبر 2015 ء) عرب ٹی وی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فرانس کے شہر اولیان میں دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس پر ایک مرتبہ پھر دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی ٹی وی چینل عرب ٹی وی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہے کہ فرانس کے اولیان میں دہشت گرد حملہ ہوا ہے جسے سیکورٹی فورسز کی جانب سے ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا ابھی انتطار کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :