انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دے دی

muhammad ali محمد علی بدھ 23 دسمبر 2015 01:34

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزے ..
جکارتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22دسمبر 2015 ء) انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے ایک حیران کن فیصلہ کیا گیا ہے۔ انڈونیشیا نے 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزا کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ حکومتی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :