قومی سوئمنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز جمعے کو شروع ہونگے

بدھ 23 دسمبر 2015 12:17

قومی سوئمنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز جمعے کو شروع ہونگے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23دسمبر۔2015ء) پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی سوئمنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے سوئمنگ پول میں شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

اوپن ٹرائلز میں ملک بھر سے سوئمز شرکت کر سکتے ہیں۔ فری سٹائل، بیک سڑوک، بریسٹ سٹروک، بٹرفلائی ٹیگریز کے مقابلہ جات ہوں گے یہ ٹیم آئندہ برس فروری میں شروع ہونے والی سیف گیمز میں شرکت کرے گی، ٹرائلز تین روز تک جاری رہیں گے۔