ایمرجنسی،جنرل کیانی کے مشورے سے لگائی تھی اکیلا ذمہ دار نہیں ، پرویز مشرف
ایمرجنسی منسوخ نہ کرنے پر، جنرل کیانی بھی مرکزی ملزم ہیں، سمری حیرت انگیز طور پر سرکاری ریکارڈ سے کچھ ’متعلقہ‘ لوگوں نے غائب کی
بدھ 23 دسمبر 2015 12:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی کا اعلان پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور دیگر سینیئر سویلین اور فوجی تنظیمی ڈھانچے سے وابستہ افراد کی مشاورت کے بعد کیا تھا۔ سا بق چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری ’انصاف کی فراہمی کے نام پر قانون سازی اور ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت کررہے تھے۔
9 مارچ کے اقدام پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور ان کے بیٹے کے خلاف دائر ریفرنس کے بعد وہ میرے ساتھ انتقام پر اتر آئے تھے، سا بق صدر کی جا نب سے ایف آئی اے کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کو ریکا رڈ کرا ئے گئے بیا ن میں سابق فوجی سربراہ جنرل کیانی کو بھی انہو ں نے مرکزی ملزم قرار دیا.انھوں نے کہا کہ جنرل کیانی 27 نومبر 2007 کو چیف آف آرمی اسٹاف مقرر ہوئے لیکن انھوں نے ایمرجنسی منسوخ نہیں کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.