موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ‘ زارا اکبر
بدھ 23 دسمبر 2015 12:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 دسمبر۔2015ء) ٹی وی ، تھیٹر اور فلم کی نامور اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، پچھلی تمام حکومتوں نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں کیا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے برسراقتداد میں آنے کے بعد عوام کے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے جو عوام کی امنگوں کے عین مطابق ہے ۔
بہت جلد ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائیگا اور حکومت اندھیروں کو روشنی میں بدل دے گی ۔ زارا اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کی نائب صدر بننا میرے لیے ایک امتحان ہے لیکن پوری کوشش کروں گی کہ نادار اور مستحق فنکاروں کی فلاح اور ان کے مسائل اعلیٰ قیادت تک پہنچا سکوں ۔ جبکہ فنکاروں کے لئے ہاؤسنگ سوسائٹی کا قیام کی (ن) لیگ کے دور حکومت میں پایہ تکمیل کو پہنچے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.