آجکل فلموں سے زیادہ ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوں‘فلم سٹار ریشم
بدھ 23 دسمبر 2015 13:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء)فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ آجکل فلموں سے زیادہ ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوں مگر اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کا کوئی ارادہ نہیں ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈراموں میں جتنا پسند کیا جا رہا ہے وہ بھی میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں آج کل 6ڈراموں کی ریکارڈ نگ میں مصروف ہوں اور اسکے اسکے ساتھ نئے ڈراموں میں کام کر نے کے بھی معاہدے کر رہی ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں ریشم نے کہا کہ میں فلم انڈسڑی سے الگ نہیں ہوئی مگر زیادہ توجہ صرف ٹی وی ڈراموں پر ہی مر کوز ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.