معروف گلوکارہ سائرہ نسیم بھی نیا سال کا تحفہ اپنے پرستاروں کو دیں گی

بدھ 23 دسمبر 2015 13:41

معروف گلوکارہ سائرہ نسیم بھی نیا سال کا تحفہ اپنے پرستاروں کو دیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) معروف گلوکارہ سائرہ نسیم بھی نیا سال کا تحفہ اپنے پرستاروں کو دیں گی۔ ایک ملاقات کے دوران گلوکارہ سائرہ نسیم نے بتایا کہ انہوں نے نئے سال کیلئے اپنا نیا گانا ریکارڈ کروا لیا ہے جس کی چند دنوں تک ویڈیو ریکارڈنگ بھی لاہور میں مکمل کرلی جائیں گئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ اس گانے کو ایک نئے انداز کا میوزک دیا گیا ہے جس کو سن کر عوام بہت پسند کریں گئیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جنوری کے آخر پر وہ اپنا نیا ویڈیو البم بھی ریلیز کریں گئی جو عوام میں مقبولیت کا سبب بنے گا۔

متعلقہ عنوان :