شاہد کپور نے بیوی کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی

بدھ 23 دسمبر 2015 13:51

شاہد کپور نے بیوی کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے بیوی کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے میرا کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے میرا جیسی بیوی ملی انہوں نے کہا کہ مجھے میرا کے ساتھ وقت گزارانا اچھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بیوی دنیا کی سب لڑکیوں سے مختلف ہے اور میں اس کی بہت قدر کرتا ہوں ۔