یونس خان نے آئی سی سی سے ٹیسٹ کیلئے یکساں معیار کی اچھی پچز بنانے کا مطالبہ کر دیا
بدھ 23 دسمبر 2015 14:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء) پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین یونس خان نے آئی سی سی سے ٹیسٹ کیلئے یکساں معیار کی اچھی پچز بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر معیاری وکٹوں سے ٹیسٹ کر کٹ کونقصان پہنچ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بیٹسمین نے کہاکہ غیرمعیاری وکٹیں طویل دورانیے کی کرکٹ کیلئے انتہائی نقصان دہ ہیں۔
بھارت ،جنوبی افریقا کی حالیہ سیریز میں وکٹیں پانچ روزہ کرکٹ کے معیار کی نہیں تھیں جس کی وجہ سے میچز تین روز میں ختم ہوئے۔ وکٹ پہلے ہی روز سے ٹرن لے رہی تھی جس سے میچز یک طرفہ ہوگئے۔سری لنکا کے خلاف نیوزی لینڈ نے بھی ایسے ہی تجربات کئے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ میں بھی اب باؤنسی وکٹیں نہیں بنتیں جس کے ٹیسٹ کرکٹ پرمنفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.