رینجرز اختیارات کا معاملہ پر بات کرنا سپیکر کے دائرہ اختیار میں نہیں ،اداروں کو آئین ، قانون کے مطابق کام کرنا چاہیے،سپیکر قومی اسمبلی
بدھ 23 دسمبر 2015 15:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 دسمبر۔2015ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہاہے کہ رینجرز اختیارات کا معاملہ پر بات کرنا اسپیکر کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے تاہم اداروں کو آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہیے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے بدھ کو سندھ اسمبلی کا دورہ کیا اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک باالخصوص کراچی آپریشن اور باہمی دلچسپی کے مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔قبل ازیں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایاز صادق کو خوش آمدید کہا اور سندھ اسمبلی کی عمارت کا دورہ بھی کرایا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر غیر جانبدار ہوتا ہے قانون سازی کا کام حکومتوں کا ہوتا ہے لہٰذا رینجرز اختیارات پر بات نہیں کرونگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.