ایدھی سینٹر سے 14کروڑ لوٹنے والا ملزم گرفتار،اڑھائی کروڑ کا سونا برآمد
بدھ 23 دسمبر 2015 18:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کے دوران عبدالستارایدھی سینٹر سے 14کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی ،زیورات دیگر سامان لوٹنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے ڈھائی کروڑ روپے کے سونے کے زیورات برآمد کرلیے ہیں جبکہ اب تک مجموعی طور پر 5کروڑ روپے مالیت کا سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی سی آئی اے عبداللہ شیخ نے اے سی ایل سی کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔انہوں نے بتایا کہ مشہور سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس میں 2014میں ہونے والی ڈکیتی جس میں ملزمان نے 14کروڑ روپے مالیت سے زائد کے زیورات ،نقدی اور پرائز بونڈ لوٹے تھے کے مرکزی ملزم عمیر شاہ کو اے سی ایل سی کے ایس ایس پی سید عرفان علی بہاد کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر کورنگی میں کارروائی کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.