این اے 154 لودھراں ضمنی الیکشن، نتائج آنے کا سلسلہ شروع، جہانگیر ترین کو برتری حاصل

muhammad ali محمد علی بدھ 23 دسمبر 2015 18:56

این اے 154 لودھراں ضمنی الیکشن، نتائج آنے کا سلسلہ شروع، جہانگیر ترین ..
لودھراں(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23دسمبر 2015 ء) این اے 154 لودھراں ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اب تک موصول ہونے والے نتائج میں تحریک انصاف کے جہانگیر خان ترین 9100 ووٹ حاصل کرکے برتری حاصل کیے ہوئے ہین۔ جبکہ ن لیگ کے صدیق خان بلوچ نے اب تک 6250 ووٹ حاصل کیےہیں۔

متعلقہ عنوان :